نئي حد بندياں ہونے کو ہيں آئين گلشن ميں
کہو بلبل سے اب انڈے نہ رکھے آشيانے ميں
پچھتر لاکھ اک بيکار مد ميں صرف کرديں گے
پچھتر لاکھ اک بيکار مد ميں صرف کرديں گے
رعايا کيلئے کوڑي نہيں جن کے خزانے ميں
جو ارزاں ہے تو ان کي متاع آبرو ورنہ
جو ارزاں ہے تو ان کي متاع آبرو ورنہ
ذرا سي چيز بھي بے حد گراں اس زمانے ميں
جفا و ظلم نصب العين ہوگا جس حکلومت کا
جفا و ظلم نصب العين ہوگا جس حکلومت کا
يقينا خاک ہو جائے گي تھوڑے زمانے ميں
وہ اک روٹي جو ہم کو برہمن مشکل سے ديتا ہے
وہ اک روٹي جو ہم کو برہمن مشکل سے ديتا ہے
ہزاروں بت ہوا کرتے ہيں اس کے دانے دانے ميں
0 comments:
Post a Comment